Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے  ایشیائی گیمز2022میں 35 کلو میٹر ریس واک مکسڈ ٹیم مقابلےمیں رام بابو اور منجو  رانی کے ذریعے کانسے کا تمغہ جیتنے پر  مبارکباد دی ہے


وزیر اعظم نریندر مودی نے، ہانگزو میں ایشیائی گیمز2022میں 35 کلو میٹر ریس واک مکسڈ ٹیم مقابلےمیں رام بابو اور منجو  رانی کے ذریعے کانسے کا تمغہ جیتنے پر  مبارکباد دی ہے ۔

وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:

’’ رام بابو اور منجورانی کو  35 کلو میٹر ریس واک مکسڈ ٹیم مقابلےمیں تمغہ حاصل کرنے کے ساتھ ہندوستان کا سر فخرسے بلند کرنے کے لیے مبارکباد! یہ کامیابی ان شاندار اتھیلیٹس کے ذریعے دکھائی گئی نمایاں کارکردگی اور مصمم عہدکے بغیر ممکن نہ ہوتی‘‘۔

************

ش ح۔ ع ا    ۔ر ا

 (U.No. 10340)