وزیر اعظم نریندر مودی نے، ایشیائی گیمزمیں خواتین کے 54 کلوگرام زمرے کے مقابلےمیں بھارت کے لیے کانسے کا تمغہ جیتنے پرمکے باز پریتی پوار کو مبارکباد دی ہے۔
انھوں نے کہا کہ وہ اس 19 سالہ کھلاڑی کی کارکردگی پر فخرمحسوس کررہے ہیں، جو اُن کی جاری استقامت، لگن اور کبھی بھی ہار نہ ماننے کے رجحان کا ثبوت ہے۔
وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:
’’ایک باصلاحیت مکے باز ، جس کی مشقت نے ایشیائی گیمز میں ہندوستان کے لیے خواتین کے 54 کلو گرام کے زمرے میں کانسے کا تمغہ حاصل کیا ہے۔
ان کی اس لاجواب کارکردگی پرفخر ہے۔ جو اُن کی جاری استقامت، لگن اور کبھی بھی ہار نہ ماننے کے رجحان کا ثبوت ہے ‘‘۔
A talented Pugilist whose hard work has earned a Bronze Medal in the Women’s 54 kg for India at the Asian Games.
Proud of Preeti Pawar for her fantastic performance, a testament to her consistency, dedication and never-say-die attitude. pic.twitter.com/q8tY8S6LvL
— Narendra Modi (@narendramodi) October 3, 2023
************
ش ح۔ ع ا ۔ر ا
(U.No. 10330)
A talented Pugilist whose hard work has earned a Bronze Medal in the Women's 54 kg for India at the Asian Games.
— Narendra Modi (@narendramodi) October 3, 2023
Proud of Preeti Pawar for her fantastic performance, a testament to her consistency, dedication and never-say-die attitude. pic.twitter.com/q8tY8S6LvL