Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے ایشیائی گیمزمیں خواتین کے ٹیبل ٹینس ڈبلز کے مقابلے میں کانسے کا تمغہ جیتنے پر ایہیکا مکھرجی اور سوترتھا مکھرجی کو مبارکباد دی


وزیر اعظم نریندر مودی  نے ایشیائی گیمزمیں خواتین کے ٹیبل ٹینس ڈبلز  کے مقابلے میں کانسے کا تمغہ جیتنے پر ایہیکا مکھرجی اور سوترتھا مکھرجی کو مبارکباد دی  ہے۔یہ ایشیائی گیمز میں خواتین کے ڈبلزکے مقابلے میں بھارت کے ذریعے جیتے جانے والا اوّلین میڈل ہے۔

وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:

’’ کانسے کا تمغہ جیتنے پر ایہیکا مکھرجی اور سوترتھا مکھرجی مبارکباد۔ یہ ایک خصوصی جیت ہے کیونکہ یہ ایشیائی گیمز میں خواتین کے ڈبلزکے مقابلے میں بھارت کے ذریعے جیتے جانے والا اوّلین میڈل ہے۔

ان کی لگن، مہارت اور ٹیم ورک مثالی ہیں‘‘۔

************

ش ح۔ ع ا    ۔ر ا

 (U.No. 10275)