Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے ایشیائی کھیل 2022 میں لانگ جمپ مقابلے میں نقرئی تمغہ جیتنے پر شری شنکر مرلی کو مبارکباد دی


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ہونگ زو میں ایشیائی کھیل 2022 کے دوران لانگ جمپ مقابلے میں نقرئی تمغہ جیتنے پر شری شنکر مرلی کو مبارکباد پیش کی ہے۔

وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:

’’ زبردست لانگ جمپر  شری شنکر مرلی کو ایشیائی کھیلوں میں شاندار فتح اور نقرئی تمغہ جیتنے پر مبارکباد۔ انہوں نے آنے والی نسلوں کے لیے یقیناً ایک بہترین مثال پیش کی ہے۔ ‘‘

**********

 

 

 (ش ح –ا ب ن۔ م ف)

U.No:10231