Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے ایشیائی کھیلوں میں خواتین کی کبڈی ٹیم کے تاریخی گولڈ میڈل کی ستائش کی


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے خواتین کی کبڈی ٹیم کو ایشیائی کھیلوں میں تاریخی گولڈ میڈل جیتنے پر مبارکباد دی ہے۔

وزیر اعظم نےایکس پر پوسٹ کیا:

“یہ ایشیائی کھیلوں میں ہندوستان کے لیے ایک تاریخی لمحہ ہے۔ ہماری خواتین کی کبڈی ٹیم نے گولڈ میڈل جیتا ہے! یہ جیت ہماری خواتین کھلاڑیوں کے ناقابل تسخیر جذبے کا ثبوت ہے۔ ہندوستان کو اس کامیابی پر فخر ہے۔ ٹیم کو مبارک ہو۔ ان کی مستقبل کی کوششوں کے لیے نیک خواہشات۔”

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

 (ش ح ۔ رض  ۔ ت ع(

10493