Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے ایشیائی کھیلوں میں حصہ لینے والے  ہندوستانی کھلاڑیوں کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ایشیائی کھیلوں میں حصہ لینے وا لے ہندوستانی کھلاڑیوں کے لئے اپنی نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔

ایک ایکس پوسٹ میں وزیراعظم نے کہا؛

‘‘ایشین گیمز شروع ہونے کے ساتھ ہی، میں ہندوستانی کھلاڑیوں کو اپنی نیک خواہشات پیش کرتا ہوں۔ کھیلوں کے تئیں ہندوستان کا جذبہ اور عزم اس وقت روشن ہورہا ہے جب ہم ایشیائی کھیلوں میں اپنا سب سے بڑا دستہ بھیج رہے ہیں۔ دعا ہے کہ ہمارے کھلاڑی اچھا کھیلیں اور عملی طور پر یہ ظاہر کریں کہ کھیل کا حقیقی جذبہ کیا ہے۔’’

************

ش ح۔س ب۔ف ر

 (U: 9997)