Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے ایشیائی پیرا گیمز میں مردوں کے سنگلز ایس ایچ 6 مقابلے میں چاندی کا تمغہ جیتنے پر کرشنا ناگر کو مبارکباد دی


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ہانگژو ایشیائی پیرا گیمز میں مردوں کے سنگلز ایس ایچ 6 مقابلے میں چاندی کا تمغہ جیتنے پر کرشنا ناگر کو مبارکباد دی۔

انہوں نے ناگر کی محنت اور لگن کی بھی تعریف کی۔

وزیر اعظم نے ایکس  پر پوسٹ کیا:

’’کرشنا ناگر کو ان کی شاندار کارکردگی پر مبارکباد، جنھوں نے ایشیائی پیرا گیمز میں مردوں کے سنگلز ایس ایچ  6 مقابلے میں چاندی کا تمغہ جیتا۔

ان کی قابلیت اور محنت شاندار طریقے سے اجاگر ہوئی ہے!‘‘

 

 

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ش ح۔ ع ح ۔ م ر

Urdu No. 370