Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے ایشیائی پیرا گیمز میں پی 2 – خواتین کی 10 میٹر ایئر پسٹل ایس ایچ 1 میں کانسہ کا تمغہ جیتنے پر  نشانہ باز روبینہ فرانسس کو مبارکباد دی


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے  ایشیائی پیرا گیمز میں پی 2 – خواتین کی 10 میٹر ایئر پسٹل ایس ایچ 1 میں کانسہ کا تمغہ جیتنے پر  نشانہ باز روبینہ فرانسس کو آج  مبارکباد دی۔

انہوں نے روبینہ کی  غیرمعمولی لگن اور استقامت کی تعریف کی اور مستقبل کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:

’’ایشیائی پیرا گیمز میں پی2 – خواتین کے 10 میٹر ایئر پسٹل ایس ایچ1 مقابلے میں روبینہ فرانسس  نے کانسہ کا اہم تمغہ جیتا ہے۔

روبینہ کی غیرمعمولی  لگن اور استقامت نے اسے ممکن بنایا ہے۔ مستقبل کی کوششوں کے لیے نیک خواہشات۔‘‘

 

************

ش ح ۔  ف ا    ۔ م   ص   

 (U:189)