Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے  ایشیائی پیرا کھیلوں میں خواتین کے 1500 میٹر-ٹی 11 مقابلے میں طلائی تمغہ جیتنے پر رکشیتا راجو کو مبارکباد دی


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ہانگژو ایشین پیرا گیمز میں خواتین کی 1500 میٹر-ٹی 11 مقابلے میں طلائی تمغہ جیتنے پر رکشیتاراجو کو مبارکباد دی۔

انہوں نے کہا کہ راجو کی غیر معمولی کارکردگی نے ہندوستانیوں کے دلوں کو خوشی اور ستائش سے بھر دیا ہے۔

وزیر اعظم نے X پر پوسٹ کیا:

’’ ایشین پیرا گیمز میں خواتین کی1500 میٹر -ٹی 11 مقابلے میں گولڈ جیتنے پر رکشیتا راجو کو مبارکباد۔

اس کی غیر معمولی کارکردگی اور غیر متزلزل لگن  نے ہندوستانیوں کے دلوں کو خوشی اور ستائش سے بھر دیا ہے۔ دعا ءہے کہ وہ آگے بھی نمایاں کامیابیاں حاصل کرتی رہیں۔‘‘

*************

 ش ح۔ ج ق ۔ ج ا  

U-266