Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے ایشیائی پیراکھیل-2022 میں مردوں کے 200 میٹر T35 مقابلے میں نارائن ٹھاکر کے ذریعہ کانسہ کا تمغہ جیتنے پر مسرت کا اظہار کیا


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے چین کے ہانگژو میں ایشیائی پیرا کھیل-2022 میں مردوں کے 200 میٹر T35 مقابلے میں کانسہ کا تمغہ جیتنے پر نارائن ٹھاکر کو مبارکباد دی ہے۔

وزیر اعظم نے X پر پوسٹ کیا:

ایشیائی پیرا کھیلوں میں مردوں کے 200 میٹر T35 میں کانسہ کا تمغہ جیتنے پر نارائن ٹھاکر کو مبارک باد ۔ ان کی غیر معمولی جدوجہد اور غیر متزلزل جذبے نے ہمارے ملک کو عزت بخشی ہے۔

*************

 

 ش ح۔ ج ق ۔ ج ا  

U-219