Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم  نے ایشیائی پیراکھیلوں میں مردوں کے 65 کلو ایونٹ میں کانسے کا تمغہ جیتنے پر اشوک کو مبارک باد دی


وزیراعظم جناب نریندرمودی نے آج ایشیائی پیراکھیلوں میں مردوں کے 65 کلو ایونٹ میں کانسے کا تمغہ جیتنے والے اشوک کو مبارک باد دی۔

انہوں نے اشوک کی بےپناہ صلاحیت، طاقت اور عزم کی ستائش کی۔

وزیراعظم نےX پر پوسٹ کیا:

’’ہمارے پیرا پاورلفٹر اشوک کے لیے ایک کامیابی کا لمحہ!

مردوں کے 65 کلو وزن کے مقابلے میں کانسے کا تمغہ جیتنے پر مبارک باد اشوک۔

ان کی غیرمعمولی صلاحیت ،طاقت اور عزم نے ملک کے وقار میں اضافہ کیا ہے۔‘‘

*************

 ش ح۔ ج ق ۔ ج ا  

U-202