Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے ایتھلیٹ جیوتی یرّاج کو ایشیائی کھیلوں میں خواتین کی 100میٹر رکاؤٹوں والی دوڑ میں نقرئی تمغہ جیتنے پر مبارکباد پیش کی


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ایتھلیٹ جیوتی یرّاج کو ایشیائی کھیلوں میں خواتین کی 100 میٹر رکاؤٹوں والی دوڑ میں نقرئی تمغہ جیتنے پر مبارکباد پیش کی ہے۔

انہوں نے کہا کہ یہ ان کی لچک، نظم و ضبط اور سخت تربیت کا نتیجہ ہے۔

وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:

’’ایشیائی کھیلوں میں خواتین کی 100 میٹر پر مشتمل ہرڈلس دوڑ میں @JyothiYarraji  نے شاندار نقرئی تمغہ جیتا۔

یہ ان  کی لچک، نظم و ضبط اور سخت تربیت کا نتیجہ ہے۔ میں انہیں مبارکباد دیتا ہوں اور ان کے مستقبل کے لیے نیک ترین خواہشات پیش کرتا ہوں۔‘‘

 

**********

 

 

 (ش ح –ا ب ن۔ م ف)

U.No:10228