Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے اکھل بھارتیہ شکشا سماگم کے دوران بچوں کے ساتھ وقت گزارا

وزیر اعظم نے اکھل بھارتیہ شکشا سماگم کے دوران بچوں کے ساتھ وقت گزارا


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج بھارت منڈپم میں منعقدہ اکھل بھارتیہ شکشا سماگم کے دوران بال واٹِکا میں بچوں کے ساتھ وقت گزارا۔

انہوں نے ٹوئیٹ کرتے ہوئے کہا کہ بچوں کے ساتھ وقت گزارنے کا احساس ازحد تروتازہ اور توانائی بخش ہے۔

’’معصوم بچوں کے ساتھ خوشی کے چند لمحات! ان کی توانائی اور جوش و جذبہ دل کو مسرت سے بھر دیتا ہے۔‘‘

**********

 (ش ح –ا ب ن۔ م ف)

U.No:7719