Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے اپنی سالگرہ پر مبارکباد دینے والے سبھی لوگوں کا شکریہ ادا کیا


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے اپنی سالگرہ پر مبارکباد دینے و الے سبھی لوگوں کا ا شکریہ ادا کیا ہے۔وہ  آج پورے بھارت اور دنیا سے  آنے والی نیک خواہشات بھی بہت متاثر ہیں۔

ایک ایکس پوسٹ میں، وزیر اعظم نے کہا؛

‘‘آج پورے بھارت اور دنیا سے آنے والی نیک خواہشات سے بہت زیادہ متاثر ہوں۔ میں  نیک خواہشات کا اظہار کرنے و الے سبھی لوگوں کا شکریہ ادا کرتا ہوں ۔

آج کے دن بہت سے لوگوں کو بے لوث سماجی کام میں مصروف دیکھ کر انتہائی خوشی ہوئی۔ ہر عمل خاص ہے اور ہمارے اجتماعی جذبے کو مضبوطی فراہم کرتا ہے۔’’

************

ش ح۔ف ا۔ف ر

 (U: 9628)