Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم  نے اُڑیہ نئے سال، وِشو،  پُتھانڈو اور بوہاگ بیہو کے موقع پر تہہ  دل سے مبارکباد دی


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج اُڑیہ نئے سال، وِشو، پُتھانڈو اور بوہاگ بیہو کے موقع پرتہہ دل سے مبارکباد دی۔

ایکس پر علیحدہ علیحدہ پوسٹوں میں، انہوں نے لکھا:

’’اُڑیہ نئے سال کے موقع پرنیک ترین خواہشات!‘‘

’’وِشو کی مبارکباد!‘‘

’’سب کو پُتھانڈو کی مبارکباد!‘‘

’’آپ سب کو بوہاگ بیہو کی مبارکباد!‘‘

**********

 (ش ح –ا ب ن- ا ش ق)

U.No:9876