Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے اُردن کے شاہ عبداللہ دوئم  سے بات چیت کی


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے اُردن کے شاہ عبداللہ دوئم سے بات چیت کی جس کے دوران دونوں قائدین نے مغربی ایشیا کے خطے میں رونما ہونے والے واقعات پر تبادلہ خیال کیا۔ جناب مودی نے دہشت گردی، تشدد اور شہریوں کی ہلاکت سے متعلق مشترکہ تشویشات  کا اظہار کیا، اور  سلامتی و انسانی بحران کی صورتحال کے جلد از جلد حل کے لیے مشترکہ کوششیں کی ضرورت پر زور دیا۔

وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:

’’اُردن کے شاہ عبداللہ دوئم سے بات چیت کی۔ مغربی ایشیاکے خطے میں رونما ہونے والے واقعات پر تبادلہ خیال کیا۔ ہم دہشت گردی، تشدد اور شہریوں کی ہلاکت سے متعلق تشویشات کا اظہار کرتے ہیں۔ سلامتی اور انسانی بحران سے متعلق صورتحال کے جلد از جلد حل کے لیے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے۔‘‘

 

**********

 (ش ح –ا ب ن۔ م ف)

U.No:155