Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے اَرتھ ڈے کے موقع پر ہمارے کرۂ ارض کو بہتر بنانے کے لیے کام کرنے والوں کی کوششوں کی ستائش کی


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے اَرتھ ڈے کے موقع پر ہمارے کرۂ ارض کو بہتر بنانے کے لیے کام کرنے والوں کی کوششوں کی ستائش کی۔

وزیر اعظم نے ٹوئیٹ کیا:

’’ارتھ ڈے کے موقع پر، میں اُن تمام لوگوں کی ستائش کرتا ہوں جو ہمارے کرۂ ارض کو بہتر بنانے کے لیے کام کر رہے ہیں۔ بھارت فطرت کے ساتھ مل جل کر زندگی گزارنے کی ہماری ثقافت سے ہم آہنگ پائیدار ترقی  کو آگے بڑھانے کے لیے پرعزم ہے۔‘‘

**********

 (ش ح –ا ب ن۔ م ف)

U.No:4365