Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے انڈین پیس کیپنگ فورس (آئی پی کے ایف) میموریل پر خراج عقیدت پیش کیا


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج کولمبو کے قریب سری جے وردینا پورہ کوٹے میں ’انڈین پیس کیپنگ فورس (آئی پی کے ایف) میموریل‘ پر اپنی عقیدت پیش کی۔

آئی پی کے ایف میموریل انڈین پیس کیپنگ فورس کے سپاہیوں کو یاد  دہانی کراتا ہے، جنہوں نے سری لنکا کے اتحاد اور علاقائی سالمیت کے دفاع میں عظیم قربانیاں دیں۔

ش ح ۔ ال

U-9592