Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے انڈر20 عالمی کشتی میں 16 تمغے جیتنے پر ہندوستانی کشتی ٹیم کو مبارکباد دی


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے انڈر 20 عالمی کشتی میں 16 تمغے (مرد اور خواتین کے فری اسٹائل میں سات سات اور گریکو –رومن  میں دو)  جیتنے پر ہندوستانی کشتی ٹیم کو مبارکباد دی ہے۔

وزیر اعظم نے ٹوئٹ کیا کہ:

ہمارے پہلوانوں نے دوبارہ ہمیں فخر کا احساس کرایا !انڈر 20 عالمی کشتی میں 16 تمغے (مرد اور خواتین کے فری اسٹائل میں سات سات اور گریکو –رومن  میں دو)   جیتنے پر ہماری ٹیم کو مبارکباد ۔یہ ہندوستان کی اب تک کی سب سے بہترین کارکردگی ہے ۔اس سے یہ بھی ظاہر ہوتا ہے کہ ہندوستانی کشتی کا مستقبل محفوظ ہاتھوں میں ہے۔

 

 

 

 

***********

 

 

ش ح ۔  ع ح ۔ م ش

U. No.9411