Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے اندور میں ہونے والے حادثہ پر دکھ کا اظہار کیا


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے  اندور میں ہونے والے حادثہ پر دکھ کا اظہار کیا ہے۔ جناب مودی نے  اس سلسلے میں مدھیہ پردیش کے  وزیر اعلیٰ، جناب شیو راج سنگھ چوہان سے بات کی اور صورتحال کے بارے میں اپ ڈیٹ حاصل کیا۔

اپنے ایک ٹوئٹ میں وزیر اعظم نے کہا:

’’اندور میں ہوئے حادثہ سے کافی  تکلیف ہوئی ہے۔ وزیر اعلیٰ @ChouhanShivraj جی سے بات کی اور صورتحال کے بارے میں اپ ڈیٹ لیا۔ ریاستی حکومت بچاؤ اور راحت کے کام کو تیزی سے آگے بڑھا رہی ہے۔ میری دعائیں تمام متاثرہ افراد اور ان کے اہل خانہ کے ساتھ ہیں۔‘‘

*****

ش ح – ق ت – ت ع

U: 3524