Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے امیتابھ بچن سے رَن اُتسو کا دورہ کرنے کی اپیل کی


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ہندی سنیما کے اداکار امیتابھ بچن سے گجرات میں عنقریب منعقد ہونے والے رَن اُتسو کا دورہ کرنے کی اپیل کی ہے۔

انہوں نے اُن سے اسٹیچو آف یونیٹی کا دورہ کرنے کی بھی اپیل کی۔

وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:

’’پاروتی کنڈ اور جاگیشور مندروں کا میرا دورہ یقیناً مسحور کن تھا۔

آئندہ ہفتوں میں، رَن اُتسو کا آغاز ہونے جا رہا ہے، اور میں آپ سے اپیل کرتا ہوں کہ آپ کچھ کا دورہ کریں۔ آپ کو اسٹیچو آف یونیٹی کا دورہ بھی کرنا ہے۔‘‘

**********

 (ش ح –ا ب ن۔ م ف)

U.No:10833