Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے امن، مسرت، اور نئی توانائی کے ساتھ نوراتری منائی


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے دیوی درگا کے آشیر واد کا ذکر کرتے ہوئے، قوم کو مبارکباد دی۔ انہوں نے اس امر کو اجاگر کیا کہ کس طرح دیوی کی مہربانی عقیدت مندوں کے لیے امن، مسرت، اور نئی توانائی لے کر آتی ہے۔ انہوں نے محترمہ راج لکشمی سنجے  کی پرارتھنا بھی ساجھا کی۔

انہوں نے ایکس پر ایک پوسٹ تحریر کی:

’’نوراتری پر دیوی ماں کا آشیرواد بھکتوں میں مسرت، سکون اور نئی توانائی لے کر آتا ہے۔ سنئے، شکتی کی پوجا کےلیے وقف راج لکشمی سنجے جی کی پرارتھنا۔‘‘

**********

 (ش ح –ا ب ن)

U.No:9213