وزیر اعظم جناب نریندر مودی اور امریکہ کی خاتون اول ڈاکٹر جِل بائیڈن نے واشنگٹن ڈی سی میں نیشنل سائنس سینٹر میں “ہندوستان اور امریکہ : مستقبل کے لیے ہنر مندی”پر مرکوز ایک تقریب میں شرکت کی۔
اس تقریب نے پورے معاشرے میں معیاری تعلیم تک رسائی کو وسعت دینے اور بڑھانے کے لیے اعلیٰ تعلیمی اداروں میں افرادی قوت کی از سرِ نو ترقی پر توجہ مرکوز کی۔
وزیر اعظم نے تعلیم، ہنر مندی اور اختراع کو فروغ دینے کے لیے ہندوستان کی طرف سے اٹھائے گئے متعدد اقدامات پر روشنی ڈالی۔ انہوں نے جاری دو طرفہ علمی تبادلوں اور ہندوستان اور امریکہ کے تعلیمی اور تحقیقی ماحولیاتی نظاموں کے درمیان تعاون کی تعریف کی۔ وزیر اعظم نے تعلیم اور تحقیق کے شعبے میں ہندوستان-امریکہ کے تعاون کو تقویت دینے کے لیے 5 نکاتی تجاویز پیش کیں جو حسب ذیل ہیں:
اس تقریب میں ناردرن ورجینیا کمیونٹی کالج کے صدر، ایسوسی ایشن آف امریکن یونیورسٹیز کے صدر، مائیکرون ٹیکنالوجی کے صدر اور سی ای او اور طلباء نے شرکت کی۔
*************
( ش ح ۔ ا ک۔ رب(
U. No.6382
LIVE. PM @narendramodi's remarks during his visit to the National Science Foundation. https://t.co/K3njU8sOlA
— PMO India (@PMOIndia) June 21, 2023
Honoured that @FLOTUS @DrBiden joined us in a special event relating to skill development. Skilling is a top priority for India and we are dedicated to creating a proficient workforce that can boost enterprise and value creation. pic.twitter.com/eXibkMme9c
— Narendra Modi (@narendramodi) June 21, 2023