Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے ازالی اسومانی کو کوموروس کے صدر کے طور پر دوبارہ منتخب ہونے پر مبارکباد دی


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ازالی اسومانی کو کوموروس کا دوبارہ صدر منتخب ہونے پر مبارکباد دی۔

انہوں نے مزید کہا کہ وہ ہندوستان-کوموروس ساجھیداری، ہندوستان-افریقہ ساجھیداری اور ‘وژن ساگر’ کو مزید مستحکم بنانے کے منتظر ہیں۔

وزیر اعظم نے X پر پوسٹ کیا:

‘‘ازالی اسومانی کےکوموروس کے صدر کے طور پر دوبارہ انتخاب پر تہہ دل سے مبارکباد۔ ہندوستان-کوموروس ساجھیداری، ہندوستان-افریقہ ساجھیداری اور ‘وژن ساگر’ کو مزید مستحکم بنانے کے لیے مل کر کام جاری رکھنے کامنتظر ہوں۔’’

*******

ش ح۔ ع م ۔ف ر

 (U: 4143)