Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے اروناچل پردیش کے مختلف اضلاع میں مفت لائبریری اسٹیشن کی تنصیب کے لیے نگورنگ لرننگ انسٹی ٹیوٹ کی تعریف کی


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے اروناچل پردیش کے مختلف اضلاع میں مفت لائبریری اسٹیشن کی تنصیب کے لیے نگورنگ لرننگ انسٹی ٹیوٹ کی ستائش کی ہے۔

مرکزی وزیر جناب کرن رجیجو کے ایک ٹویٹ کا جواب دیتے ہوئے وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا:

”قابل تحسین کوشش۔“

**************

 

ش ح۔ ف ش ع- ک ا

U: 4694