Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے اروناچل پردیش کےعوام کو ان کے یوم ریاست پر نیک خواہشات کا اظہار کیا


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے اروناچل پردیش کے عوام کو ان کے یوم ریاست کے موقع پر نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔ جناب مودی نے یہ بھی خواہش کی کہ اروناچل پردیش آنے والے برسوں تک ترقی کرتا رہے۔

ایک ایکس پوسٹ میں، وزیر اعظم نے کہا؛

‘‘اروناچل پردیش کے یوم تاسیس پر، ریاست کے لوگوں کو میری نیک خواہشات۔ اروناچل پردیش کے لوگ ہندوستان کی ترقی میں بھرپور حصہ ڈال رہے ہیں۔ ریاست کی ثقافت خاص طور پر متحرک قبائلی روایات اور بھرپور حیاتیاتی تنوع کی بھی بہت تعریف کی جاتی ہے۔میری دعا ہے کہ  اروناچل پردیش آنے والے برسوں تک ترقی کرتا رہے۔’’

*************

ش ح۔ ج ق ۔م ش

(U- 5158)