Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے اداکار وکرم گوکھلے کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے اداکار وکرم گوکھلے کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔

جناب  مودی نے ٹویٹ کیا:

وکرم گوکھلے جی ایک تخلیقی اور ہمہ جہت اداکار تھے۔ انہیں اپنے طویل اداکاری کیرئیر میں کئی دلچسپ کرداروں کے لیے یاد رکھا جائے گا۔ ان کے انتقال پر غمزدہ ہوں۔ ان کے اہل خانہ، دوستوں اور مداحوں سے اظہارتعزیت کرتا ہوں ۔ اوم شانتی۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

 (ش ح ۔ رض  ۔ ج ا  (

12998