وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج احمد آباد میں سابرمتی ندی کے کنارے منائے جا رہے کھادی اُتسو میں شرکت کی۔ اس موقع پر گجرات کے وزیر اعلیٰ جناب بھوپندر پٹیل، رکن پارلیمنٹ جناب سی آر پاٹل، وزیر مملکت جناب ہرش سنگھوی اور جناب جگدیش پنچال، احمد آباد کے میئر جناب کیرتی بھائی پرمار اور کے وی آئی سی کے چیئرمین جناب منوج کمار موجود تھے۔
مجمع سے خطاب کرتے ہوئے، وزیر اعظم نے چرخہ کے ساتھ اپنے ذاتی تعلق کا ذکر کیا اور اپنے بچپن کو یاد کیا جب ان کی ماں چرخے پر کام کیا کرتی تھیں۔ انہوں نے کہا، ’’سابرمتی کا یہ کنارہ آج مالا مال ہو گیا ہے۔ آزادی کے 75 سال پورا ہونے کے اس موقع پر، 7500 بہنوں اور بیٹیوں نے ایک ساتھ چرخے پر سوت کاٹ کر تاریخ رقم کی ہے۔‘‘ انہوں نے مزید کہا کہ چرخہ کاتنا کسی عبادت سے کم نہیں ہے۔
انہوں نے آج ’اٹل برج‘ کا افتتاح کرتے ہوئے اس کی ٹیکنالوجی اور ڈیزائن کی مہارت کو نوٹ کیا۔ وزیر اعظم نے کہا کہ یہ پُل جناب اٹل بہاری واجپئی کو خراج عقیدت ہے جنہیں گجرات کے لوگ ہمیشہ چاہتے اور پیار کرتے تھے۔ انہوں نے کہا، ’’اٹل برج نہ صرف سابرمتی ندی کے دونوں کناروں کو جوڑنے کا کام کر رہا ہے، بلکہ ڈیزائن اور اختراع کے معاملے میں بھی یہ بے مثال ہے۔ اس کے ڈیزائن میں گجرات کے مشہور پتنگوں کے فیسٹیول کو بھی ذہن میں رکھا گیا ہے۔‘‘ ہندوستان میں ہر گھر ترنگا مہم کو جس جوش و خروش کے ساتھ منایا گیا، اس کا بھی ذکر جناب مودی نے اس موقع پر کیا۔ انہوں نے کہا کہ اس جشن نے نہ صرف حب الوطنی کے جذبات کی عکاسی کی، بلکہ ایک ماڈرن اور ترقی یافتہ ہندوستان کے عہد کا بھی اظہار کیا۔ انہوں نے مزید کہا، ’’ چرخے پر سوت کاتتے ہوئے، آپ کے ہاتھ ہندوستان کا تانا بانا بُن رہے ہیں۔‘‘
وزیر اعظم نے کہا، ’’تاریخ اس بات کی گواہ ہے کہ کھادی کا دھاگہ تحریک آزادی کی طاقت رہا ہے، اس نے غلامی کی زنجیریں توڑ دی تھیں۔‘‘ انہوں نے مزید کہا کہ وہی دھاگہ ترقی یافتہ ہندوستان کے وعدے کو پورا کرنے والے حوصلہ کا باعث بن سکتا ہے، جس سے آتم نربھر بھارت کے خواب کو پورا کیا جا سکتا ہے۔ انہوں نے کہا، ’’کھادی جیسی روایتی طاقت ہمیں نئی بلندیوں پر لے جا سکتی ہے۔‘‘ انہوں نے کہا کہ یہ کھادی اُتسو تحریک آزادی کے جذبے اور تاریخ کو دوبارہ زندہ کرنے کی ایک کوشش ہے اور نئے بھارت کے عزائم کو حاصل کرنے کی کی تحریک بن سکتی ہے۔
انہوں نے 15 اگست کو لال قلعہ سے سے کیے گئے ’پنچ پرن‘ کو یاد کیا۔ ’’سابرمتی کے کنارے، اس مقدس جگہ پر، میں پنچ پرن کو دہرانا چاہتا ہوں۔ پہلا – ملک کے سامنے بڑا ہدف، ترقی یافتہ ہندوستان بنانے کا ہدف۔ دوسرا – غلامی کی ذہنیت کو پوری طرح سے ترک کرنا۔ تیسرا – اپنی وراثت پر فخر کرنا، چوتھا – ملک کے اتحاد کو بڑھانے کی پرزور کوشش، اور پانچواں – شہریوں کی ذمہ داری۔‘‘ انہوں نے کہا کہ آج کا کھادی اُتسو اس ’پنچ پرن‘ کی خوبصورت عکاسی ہے۔
وزیر اعظم نے آزادی کے بعد کے دنوں میں کھادی کو نظر انداز کیے جانے پر بھی بات کی۔ انہوں نے کہا، ’’آزادی کی لڑائی کے وقت جس کھادی کو گاندھی جی نے ملک کی عزت نفس بنایا، اسی کھادی کو آزادی کے بعد حقارت آمیز جذبے سے بھر دیا گیا۔ اس وجہ سے کھادی اور کھادی سے جڑی دیہی صنعت پوری طرح تباہ ہو گئی۔ کھادی کی یہ حالت، خاص کر گجرات کے لیے کافی افسوس ناک ہے۔‘‘ انہوں نے اس بات پر فخر کا اظہار کیا کہ کھادی کو دوبارہ زندہ کرنے کا کام گجرات کی سرزمین پر ہو رہا ہے۔ وزیر اعظم نے زور دے کر کہا کہ ’کھادی فار نیشن، کھادی فار فیشن‘ کے عہد میں ’کھادی فار ٹرانس فارمیشن‘ کے عہد کو جوڑ دیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا، ’’ہم نے گجرات کی کامیابی کے تحربے کو ملک بھر میں پھیلانا شروع کیا۔‘‘ ملک بھر میں کھادی سے جڑے جو مسائل تھے، انہیں حل کر لیا گیا ہے۔ ہم نے ملک کے شہریوں کی حوصلہ افزائی کی کہ وہ کھادی کی مصنوعات خریدیں۔ وزیر اعظم نے کھادی کے احیاء میں خواتین کے تعاون کو بھی تسلیم کیا۔ انہوں نے کہا، ’’ہندوستانی کھادی صنعت کی بڑھتی ہوئی طاقت میں خواتین کی طاقت بھی ایک بڑی معاون رہی ہے۔ صنعت کاری کا جذبہ ہماری بہنوں اور بیٹیوں میں کوٹ کوٹ کر بھرا ہے۔ اس کا ثبوت گجرات میں سکھی منڈلوں کی توسیع بھی ہے۔‘‘ انہوں نے بتایا کہ گزشتہ 8 سالوں میں، پہلی بار کھادی کی فروخت میں چار گنا اضافہ ہوا ہے، کھادی اور گرام اُدیوگ کا ٹرن اوور ایک لاکھ کروڑ سے اوپر جا چکا ہے۔ اس سیکٹر نے 1.75 کروڑ نئی نوکریاں بھی پیدا کی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ مدرا یوجنا جیسی مالیاتی شمولیت کی اسکیمیں صنعت کاری کو مضبوط کر رہی ہیں۔
کھادی کے فوائد کو نمایاں کرتے ہوئے، وزیر اعظم نے کہا کہ یہ پائیدار لباس، ماحولیات دوست لباس کی ایک مثال ہے اور اس کی وجہ سے کاربن کا اخراج سب سے کم تر رہا ہے۔ ایسے کئی ممالک ہیں جہاں کا درجہ حرارت بہت زیادہ ہے، صحت کے نقطہ نظر سے بھی کھادی بہت اہم ہے۔ اسی لیے، کھادی عالمی سطح پر ایک بڑا رول ادا کر سکتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ عالمی سطح پر بنیاد کی طرف واپسی اور پائیدار زندگی کے بڑھتے ہوئے رجحان کے عین موافق ہے۔
وزیر اعظم نے ملک کے لوگوں سے اپیل کی کہ وہ آنے والے تہواروں کے موسم میں صرف کھادی دیہی صنعتوں میں تیار ہونے والی مصنوعات کو تحفے میں دیں۔ وزیر اعظم نے کہا، ’’آپ مختلف قسم کے کپڑوں سے بنی ملبوسات خرید سکتے ہیں۔ لیکن اگر آپ ان کی جگہ کھادی کو ترجیح دیں گے، تو ووکل فار لوکل کی تحریک کو تقویت ملے گی۔‘‘
اس بات کو یاد کرتے ہوئے کہ گزشتہ دہائیوں میں، ہندوستان کی اپنی خوشحال کھلونا صنعت غیر ملکی صنعتوں کی دوڑ میں تباہ ہو نے لگی تھی، وزیر اعظم نے اجاگر کیا کہ حکومت کی کوششوں اور کھلونے کی صنعتوں سے جڑے ہمارے بھائی بہنوں کی کڑی محنت سے، اب حالات بدلنے لگے ہیں۔ اس کے نتیجہ میں، کھلونوں کی درآمدات میں کافی کمی آئی ہے۔
وزیر اعظم نے لوگوں سے دور درشن پر ’سوراج‘ سیریل دیکھنے کے لیے بھی کہا۔ اس سیریل میں عظیم مجاہدین آزادی اور ان کی جدوجہد کی کہانی کو تفصیل سے پیش کیا گیا ہے۔ لوگوں کو آزادی کے حصول میں اپنے اجداد کے ذریعے پیش کی گئی عظیم قربانیوں کو سمجھنے اور ان کے بارے میں جاننے کے لیے یہ سیریز ضرور دیکھنی چاہیے۔
کھادی اُتسو
وزیر اعظم کھادی کو مقبول بنانے، کھادی کی مصنوعات کے بارے میں بیداری پیدا کرنے اور نوجوانوں کے درمیان کھادی کے استعمال کو فروغ دینے کے لیے ہمیشہ سے کوشاں رہے ہیں۔ وزیر اعظم کی ان کوششوں کی وجہ سے، سال 2014 سے ہندوستان میں کھادی کی فروخت میں چار گنا اضافہ ہوا ہے، جب کہ گجرات میں کھادی کی فروخت میں آٹھ گنا تک اضافہ ہوا ہے۔
آزادی کے امرت مہوتسو کے ایک حصے کے طور پر منعقد ہونے والے اپنی نوعیت کے اس پروگرام میں، کھادی اتسو کا انعقاد جدوجہد آزادی کے دوران کھادی اور اس کی اہمیت کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے کیا جا رہا ہے۔ اس اتسو کا اہتمام احمد آباد میں سابرمتی ندی کے کنارے کیا جائے گا اور اس میں گجرات کے مختلف اضلاع سے تعلق رکھنے والی 7500 خواتین کھادی کاریگر ایک ہی وقت اور ایک ہی جگہ پر چرخہ کاتتی ہوئی نظر آئیں گی۔ اس تقریب میں 1920 کی دہائی سے استعمال ہونے والے مختلف قسم کے 22 چرخوں کی نمائش کے ذریعے ’’چرکھوں کے ارتقاء‘‘کی نمائش بھی کی جائے گی۔ اس میں ’’یرودا چرخہ‘‘ جیسے چرخے شامل ہوں گے جو جدوجہد آزادی کے دوران استعمال ہونے والے چرخوں کی علامت ہیں۔ ان چرخوں کو آج استعمال ہونے والی جدید اختراعات اور ٹیکنالوجی کے ساتھ بنائے جا رہے چرخوں کے ساتھ دکھایا جائے گا۔ پونڈورو کھادی کی تیاری کا لائیو مظاہرہ بھی کیا گیا۔ اس تقریب کے دوران، وزیر اعظم نے گجرات راجیہ کھادی گرامودیوگ بورڈ کے دفتر کی نئی عمارت اور سابرمتی کے فٹ اوور برج ’اٹل برج‘ کا بھی افتتاح کیا۔
Celebrating the vibrant Khadi tradition of India! Joined ‘Khadi Utsav’ at Sabarmati Riverfront. https://t.co/uiRB4JfeOZ
— Narendra Modi (@narendramodi) August 27, 2022
साबरमती का ये किनारा आज धन्य हो गया है।
आजादी के 75 वर्ष पूरे होने के उपलक्ष्य में, 7,500 बहनों-बेटियों ने एक साथ चरखे पर सूत कातकर नया इतिहास रच दिया है: PM @narendramodi at ‘Khadi Utsav’
— PMO India (@PMOIndia) August 27, 2022
अटल ब्रिज, साबरमती नदी को, दो किनारों को ही आपस में नहीं जोड़ रहा बल्कि ये डिजाइन और इनोवेशन में भी अभूतपूर्व है।
इसकी डिजाइन में गुजरात के मशहूर पतंग महोत्सव का भी ध्यान रखा गया है: PM @narendramodi
— PMO India (@PMOIndia) August 27, 2022
इतिहास साक्षी है कि खादी का एक धागा, आजादी के आंदोलन की ताकत बन गया, उसने गुलामी की जंजीरों को तोड़ दिया।
खादी का वही धागा, विकसित भारत के प्रण को पूरा करने का, आत्मनिर्भर भारत के सपने को पूरा करने का प्रेरणा-स्रोत बन सकता है: PM @narendramodi
— PMO India (@PMOIndia) August 27, 2022
15 अगस्त को लाल किले से मैंने पंच-प्रणों की बात कही है।
साबरमती के तट पर, इस पुण्य जगह पर मैं पंच-प्रणों को फिर दोहराना चाहता हूं।
पहला- देश के सामने विराट लक्ष्य, विकसित भारत बनाने का लक्ष्य
दूसरा- गुलामी की मानसिकता का पूरी तरह त्याग: PM @narendramodi
— PMO India (@PMOIndia) August 27, 2022
तीसरा- अपनी विरासत पर गर्व
चौथा- राष्ट्र की एकता बढ़ाने का पुरजोर प्रयास
पांचवा- नागरिक कर्तव्य: PM @narendramodi
— PMO India (@PMOIndia) August 27, 2022
आजादी के आंदोलन के समय जिस खादी को गांधी जी ने देश का स्वाभिमान बनाया, उसी खादी को आजादी के बाद हीन भावना से भर दिया गया।
इस वजह से खादी और खादी से जुड़ा ग्रामोद्योग पूरी तरह तबाह हो गया।
खादी की ये स्थिति विशेष रूप से गुजरात के लिए बहुत ही पीड़ादायक थी: PM
— PMO India (@PMOIndia) August 27, 2022
हमने खादी फॉर नेशन, खादी फॉर फैशन में खादी फॉर ट्रांसफॉर्मेशन का संकल्प जोड़ा।
हमने गुजरात की सफलता के अनुभवों का देशभर में विस्तार करना शुरु किया।
देशभर में खादी से जुड़ी जो समस्याएं थीं उनको दूर किया।
हमने देशवासियों को खादी के product खरीदने के लिए प्रोत्साहित किया: PM
— PMO India (@PMOIndia) August 27, 2022
भारत के खादी उद्योग की बढ़ती ताकत के पीछे भी महिला शक्ति का बहुत बड़ा योगदान है।
उद्यमिता की भावना हमारी बहनों-बेटियों में कूट-कूट कर भरी है।
इसका प्रमाण गुजरात में सखी मंडलों का विस्तार भी है: PM @narendramodi
— PMO India (@PMOIndia) August 27, 2022
खादी sustainable clothing का उदाहरण है।
खादी eco-friendly clothing का उदाहरण है।
खादी से carbon footprint कम से कम होता है।
बहुत सारे देश हैं जहां तापमान ज्यादा रहता है, वहां खादी Health की दृष्टि से भी बहुत अहम है।
इसलिए खादी वैश्विक स्तर पर बहुत बड़ी भूमिका निभा सकती है: PM
— PMO India (@PMOIndia) August 27, 2022
मैं देशभर के लोगों से एक अपील भी करना चाहता हूं।
आने वाले त्योहारों में इस बार खादी ग्रामोद्योग में बना उत्पाद ही उपहार में दें।
आपके पास अलग-अलग तरह के फैब्रिक से बने कपड़े हो सकते हैं।
लेकिन उसमें आप खादी को भी जगह देंगे, तो वोकल फॉर लोकल अभियान को गति मिलेगी: PM
— PMO India (@PMOIndia) August 27, 2022
बीते दशकों में विदेशी खिलौनों की होड़ में, भारत की अपनी समृद्ध Toy Industry तबाह हो रही थी।
सरकार के प्रयास से, खिलौना उद्योगों से जुड़े हमारे भाई-बहनों के परिश्रम से अब स्थिति बदलने लगी है।
अब विदेश से मंगाए जाने वाले खिलौनों में भारी गिरावट आई है: PM @narendramodi
— PMO India (@PMOIndia) August 27, 2022
*****
ش ح – ق ت – ت ع
U: 9593
Celebrating the vibrant Khadi tradition of India! Joined 'Khadi Utsav' at Sabarmati Riverfront. https://t.co/uiRB4JfeOZ
— Narendra Modi (@narendramodi) August 27, 2022
Every Indian has an emotional connect with the Charkha. It was a symbol of our freedom struggle and remains a symbol of hope and empowerment.
— Narendra Modi (@narendramodi) August 27, 2022
Glimpses from today's Khadi Utsav. pic.twitter.com/9qF5I2VigL
आजादी के 75 वर्ष पूरे होने के उपलक्ष्य में 7500 बहनों-बेटियों ने खादी उत्सव में एक साथ चरखे पर सूत कातकर नया इतिहास रच दिया है। pic.twitter.com/o5mAy4N738
— Narendra Modi (@narendramodi) August 27, 2022
Khadi then- a symbol of our Independence movement under Gandhi Ji.
— Narendra Modi (@narendramodi) August 27, 2022
Khadi now- a symbol of Aatmanirbhar Bharat. pic.twitter.com/hp4e3qs74F
From the banks of the Sabarmati we begin a movement to further popularise Khadi. pic.twitter.com/7sXhs0RE5n
— Narendra Modi (@narendramodi) August 27, 2022
साबरमती के तट से देशभर के लोगों से मैं एक अपील करना चाहता हूं… pic.twitter.com/Ew6dQTifnb
— Narendra Modi (@narendramodi) August 27, 2022
साबरमती का ये किनारा आज धन्य हो गया है।
— PMO India (@PMOIndia) August 27, 2022
आजादी के 75 वर्ष पूरे होने के उपलक्ष्य में, 7,500 बहनों-बेटियों ने एक साथ चरखे पर सूत कातकर नया इतिहास रच दिया है: PM @narendramodi at 'Khadi Utsav'