وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج شری بدری ناتھ مندر میں درشن اور پوجا ارچنا کی۔ جناب مودی نے گربھ گرہ میں پوجا ارچنا کی۔ انہوں نے الک نندا ریور فرنٹ کے ترقیاتی کاموں میں ہونے والی پیش رفت کا بھی جائزہ لیا۔
وزیر اعظم کے ساتھ اتراکھنڈ کے وزیر اعلیٰ جناب پشکر سنگھ دھامی اور اتراکھنڈ کے گورنر، ریٹائرڈ جنرل گرمیت سنگھ بھی تھے۔
*****
ش ح – ق ت – ت ع
U: 11709
भूवैण्ठकृतावासं, देवदेवं जगत्पतिम्।
— Narendra Modi (@narendramodi) October 21, 2022
चतुर्वर्गप्रदातारं, श्रीबद्रीशं नमाम्यहम्।।
Prayed at Badrinath. pic.twitter.com/g8Y39w5K0a