Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے آیوشمان وے وندنا کارڈ کے لیے معمر شہریوں کے ذریعہ جوش و خروش  کے مظاہرے کی ستائش کی


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج، آیوشمان وے وندنا کارڈ کے لیے معمر شہریوں کے ذریعہ جوش  و خروش کے مظاہرے کی ستائش کی۔

ایکس پر ایک پوسٹ میں، انہوں نے لکھا:

’’آیوشمان وے وندنا کارڈ کے لیے ہمارے معمر شہریوں نے جس جوش و خروش کا مظاہرہ کیا ہے، وہ بہت تسلی بخش ہے۔ ان کی بہتر صحت اور طویل عمر کے لیے ہم کوئی دقیقہ فروگذاشت نہیں کریں گے۔ میری درخواست ہے کہ زیادہ سے زیادہ معمر شہری اس سہولت سے مستفید ہوں۔‘‘

**********

 

 (ش ح –ا ب ن)

U.No:3772