Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے آیوشمان بھارت اسکیم کے بارے میں ایک شہری کا ردعمل  شیئر کیا


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آیوشمان بھارت اسکیم کے بارے میں ایک شہری کے ردعمل  کو شیئر کیا ہے جس میں تمام ہندوستانی شہریوں کے لیے 5 لاکھ روپے کے ہیلتھ انشورنس کور کا ذکر  کیا گیا ہے۔ وزیر اعظم نے کہا کہ اس اسکیم  کے فائدے پورے ہندوستان میں  حاصل کئے جاسکتے ہیں۔

ایک شہری کے ٹویٹ کا حوالہ دیتے ہوئے، وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا؛

’’ بالکل صحیح کہا  ہے،  اتنی ہی اہم یہ حقیقت  ہے کہ کوئی بھی پورے ہندوستان میں اس اسکیم کا فائدہ  حاصل کر سکتا ہے‘‘۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ش ح۔ا گ۔ن ا۔

U-11109