Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے ’آنرری آرڈر آف فریڈم آف بارباڈوس‘ ایوارڈ کے لیے شکریہ کا اظہار کیا


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے بارباڈوس کے اعزازی آرڈر آف فریڈم آف بارباڈوس ایوارڈ کے لیے حکومت اور بارباڈوس کے عوام کا شکریہ ادا کیا ہے۔ جناب مودی نے یہ اعزاز 1.4 بلین ہندوستانیوں اور ہندوستان اور بارباڈوس کے درمیان قریبی تعلقات کو وقف کیا ہے۔

وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا؛

’’اس اعزاز کے لیے حکومت اور بارباڈوس کے عوام  کا مشکور  ہوں۔1.4 بلین ہندوستانیوں اور ہندوستان اور بارباڈوس کے درمیان قریبی تعلقات کے لئے ‘آنریری آرڈر آف فریڈم آف بارباڈوس’ ایوارڈ وقف کیا۔

@DameSandraMason

@miaamormottley

*****

) ش ح –    ا م      – ر ض  )

U.No. 7926