Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے آندھرا پردیش کے ترومالا میں شری وینکٹیشور سوامی مندر میں پوجا کی

وزیر اعظم نے آندھرا پردیش کے ترومالا میں شری وینکٹیشور سوامی مندر میں پوجا کی


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آندھرا پردیش کے ترومالا میں شری وینکٹیشور سوامی مندر میں پوجا کی۔ انہوں نے بھگوان وینکٹیشور سوامی سے  140 کروڑ ہندوستانیوں کی اچھی صحت، فلاح  اور خوشحالی کے لیے آشیرواد بھی طلب کیا ہے۔ جناب مودی نے ترومالا میں شری وینکٹیشور سوامی مندر کی جھلکیاں بھی شیئر کی۔

وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا؛

“تیرومالا کے شری وینکٹیشور سوامی مندر میں، 140 کروڑ ہندوستانیوں کی اچھی صحت، فلاح اور خوشحالی کے لیے دعا کی۔”

وزیر اعظم نے اس موقع کی کچھ اور جھلکیاں شیئر کیں۔

انہوں نے پوسٹ کیا:

“اوم نمو وینکٹیشیا!

ترومالا سے کچھ اور جھلکیاں۔”

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

 (ش ح ۔ رض  ۔ت ع  (

1456