وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آندھرا پردیش ٹرین حادثے پر مرکزی وزیر ریل جناب اشونی ویشنو سے بات کی۔ جناب مودی نے المانڈا اور کانٹاکاپلے سیکشن کے درمیان ٹرین کے پٹری سے اچانک اترنے کے دردناک حادثہ کے تناظر میں صورتحال کا جائزہ لیا۔
جناب مودی نے سوگوار خاندانوں کے تئیں تعزیت کا اظہار کیا اور دعا کی کہ زخمی جلد صحت یاب ہوں۔
وزیر اعظم نے پی ایم این آر ایف سے ہر مرنے والے کے لواحقین کو 2 لاکھ اور روپے اور ریل حادثے میں زخمی ہونے والوں کے لیے 50 ہزار روپے کے معاوضہ کا بھی اعلان کیا۔
وزیر اعظم کے دفتر نے ایکس پر پوسٹ کیا؛
’’وزیر اعظم @ narendramodi نے ریلوے کے وزیر جناب @ AshwiniVaishnaw سے بات کی اور المانڈا اور کانٹاکاپلے سیکشن کے درمیان اچانک ٹرین کے پٹری سے اترنے کے تناظر میں صورتحال کا جائزہ لیا۔
حکام متاثرین کو ہر ممکن مدد فراہم کر رہے ہیں۔ وزیر اعظم سوگوار خاندانوں سے تعزیت کا اظہار کرتے ہیں اور دعا کرتے ہیں کہ حادثہ میں زخمی افراد جلد صحت یاب ہو جائیں۔‘‘
وزیر اعظم نے المانڈا اور کانٹاکاپلے سیکشن کے درمیان ٹرین کے پٹری سے اترنے کی وجہ سے ہر مرنے والے کے لواحقین کے لیے پی ایم این آر ایف کی طرف سے 2 لاکھ روپے اور زخمیوں کو 50,000 روپے دیے جائیں گے۔
The Prime Minister has announced an ex-gratia of Rs. 2 lakh from the PMNRF for the next of kin of each deceased due to the train derailment between Alamanda and Kantakapalle section. The injured would be given Rs. 50,000. https://t.co/K9c2cRsePG
— PMO India (@PMOIndia) October 29, 2023
************
ش ح۔س ک ۔ ف ر
(U: 433 )
PM @narendramodi spoke to Railway Minister Shri @AshwiniVaishnaw and took stock of the situation in the wake of the unfortunate train derailment between Alamanda and Kantakapalle section.
— PMO India (@PMOIndia) October 29, 2023
Authorities are providing all possible assistance to those affected. The Prime Minister…