Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے آشیش چاندورکر سے ’’بریونگ اے وائرل اسٹورم: انڈیاز کووِڈ-19 ویکسین اسٹوری‘‘ نامی کتاب  کا نسخہ حاصل کیا


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آشیش چاندورکر سے ’’بریونگ اے وائرل اسٹورم: انڈیاز کووِڈ-19 ویکسین اسٹوری‘‘نامی کتاب کا نسخہ حاصل کیا ، جس میں انہوں نے ٹیکہ کاری میں بھارت کی پیش رفت کی سرگذشت بیان کی ہے۔

آشیش چاندورکر کے ذریعہ کیے گئے ٹوئیٹ کا جواب  دیتے ہوئے، وزیر اعظم نے کہا؛

’’آپ کی کتاب کا نسخہ حاصل کرکے مسرور ہوں جس میں آپ نے ٹیکہ کاری میں بھارت کی پیش رفت کی سرگذشت بیان کی ہے۔‘‘

******

ش ح۔ا ب ن۔ م ف

U-NO.366