Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے آرمی ڈے کے موقع پر فوجی جوانوں کی غیر معمولی جرأت، غیر متزلزل عزم اور قربانیوں کو سلام کیا


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آرمی ڈے کے موقع پر فوجی جوانوں کی غیر معمولی جرأت، غیر متزلزل عزم اور قربانیوں کو خراج عقیدت پیش کیا ہے۔

وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:

‘‘آرمی ڈے پر، ہم اپنے فوجی جوانوں کی غیر معمولی جرأت، غیر متزلزل عزم اور قربانیوں کااحترام کرتے ہیں۔ ہمارے ملک کی حفاظت اور ہماری خودمختاری کو برقرار رکھنے میں ان کی انتھک لگن ان کی شجاعت کا ثبوت ہے۔ وہ طاقت اور لچک کے ستون ہیں۔’’

************

ش ح۔ف ا۔ف ر

 (U: 3594)