Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے ، امت سروہا  کےذریعہ کلب تھرو -ایف 51 ایشین پیرا گیمز ایونٹ میں کانسہ کا تمغہ جیتنے پرخوشی کااظہار کیا


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے چین کے ہانگزو میں ایشین پیرا گیمز 2022 میں کلب تھرو – ایف51 ایونٹ میں کانسہ کا تمغہ جیتنے پر امت سروہا کو مبارکباد دی ہے۔

وزیر اعظم نے X پر پوسٹ کیا:

’’امیت سروہا کو ایشین پیرا گیمز میں کلب تھرو (ایف51) میں  شاندارکانسہ کا تمغہ جیتنے پر مبارکباد۔ ان کی لگن اور انتھک محنت نے قوم کو بے پناہ فخر  دلایا ہے ۔ وہ اپنی غیر معمولی صلاحیتوں اور جذبے سے بہت سوں کی حوصلہ افزائی جاری رکھیں۔‘‘

************

ش ح۔ ش ت    ۔ ف ر

 (U: 148 )