Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نےگویانا سے  شری رام بھجن مشترک کیا


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے گویانا سے شری رام بھجن مشترک کیا۔

وزیراعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا؛

‘‘یہاں گویانا سے  شری رام بھجن ہے۔ میں اس کوشش کے لئے گویانا کے ہندو دھارمک سبھا کی  تعریف کرتا ہوں اور ہندو ثقافت اور اقدار کو مقبول بنانے کی ، ان کی دیگر کوششوں کے لئے بھی ، ان کی ستائش کرتا ہوں۔’’

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

۰۰۰۰۰۰۰۰

(ش ح- ح ا – ق ر)

(19-01-2024)

U-3794