Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نےنشانے باز سنگھ راج ادھانا کوپیرالمپکس میں چاندی کا تمغہ جیتنے کے لئے مبارکباد دی


وزیراعظم جناب نریندر مودی نےٹوکیو میں منعقد پیرالمپکس کھیلوں میں چاندی کا تمغہ جیتنے کے لئےنشانے بازسنگھ راج ادھانا کو مبارکباد پیش کی ہے۔

ایک ٹوئیٹ میں وزیر اعظم نے کہا؛

’’شاندار سنگھ راج ادھانانے ایک اور تاریخ رقم کی!اس مرتبہ انھوں نے  مکسڈ 50 میٹر پسٹل ایس ایچ1 مقابلے  میں ، ایک اور میڈل اپنے نام کیا۔ان کی اس کامیابی پربھارت میں  خوشیاں  منائی جارہی  ہیں۔میری جانب سے انہیں مبارکباد۔ مستقبل کی کاوشوں کے لئے انہیں   نیک خواہشات۔‘‘

*****

 

ش ح۔ ن ر (04.09.2021)

U NO:8640