Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نےلوگوں کو مہالیہ کی مبارکباد دی


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے مہالیہ کے موقع پر عوام کو مبارکباد دی ہے۔

ایک ٹویٹ میں، وزیر اعظم نے کہا؛

’’مہالیہ پر، ہم ماں درگا سے پرارتھنا کرتے ہیں اور اپنے لوگوں کے لیے ان کا آشیرواد  چاہتے ہیں۔سبھی خوش اور صحت مندرہیں ۔ چاروں طرف خوشحالی اور بھائی چارہ ہو۔

شبھو مہالیہ!‘‘

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

 (ش ح ۔ رض  ۔ ج ا  (

10635