Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نےجوہری توانائی کے ذریعہ پائیدار توانائی کےتئیں ہندوستان کے عزم کا اعادہ کیا


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے توانائی میں پائیداری اور خود انحصاری کی طرف ہندوستان کے سفر میں جوہری توانائی کے اہم کردار کے بارے میں مرکزی وزیر ڈاکٹر جتیندر سنگھ کے بصیرت انگیز ریمارکس کی ستائش کی۔

ایکس پر مرکزی وزیر ڈاکٹر جتیندر سنگھ کی ایک پوسٹ کا جواب دیتے ہوئے، انہوں نے کہا:

” مرکزی وزیر ڈاکٹر جتیندر سنگھ نے  اس بات کی وضاحت کی کہ کس طرح جوہری توانائی ہندوستان کے  ایک پائیدار اور خود انحصار توانائی کے مستقبل کے حصول میں ایک اہم ستون کے طور پر ابھری ہے۔”

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

(ش ح ۔ رض۔ ن  ا  (

9215