Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نےبی ایس ایف کے یوم تاسیس پر مبارکباد دی


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نےبی ایس ایف کے یوم تاسیس پر مبارکباد دی ہے۔

وزیر اعظم نے ایکس پرایک پوسٹ  میں تحریر کیا:

 نےبی ایس ایف کے یوم تاسیس پر، ہم  اس باوقار فورس کی ستائش کرتے ہیں،جس نے ہماری سرحدوں کے نگہبان کے طور پر اپنی شناخت بنائی ہے۔ انکی شجاعت اورہمارے ملک کی حفاظت کرنے  میں انکا غیر متزلزل جذبہ انکی لگن کا بین ثبوت  ہے۔ میں ، قدرتی آفات  کی صورت حال میں بچاؤ اور راحت کی کاروائیوں کے دوران کے رول کی بھی ستا ئش کرنا چاہوں گا۔

 

********

 

 

  ش ح۔اع ۔رم

U-1624