Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نےاروناچل پردیش میں شری انّ کے فوائد کو اجاگر کرنے والے ایک دکاندار کا ویڈیو ساجھا کیا


وزیر اعظم جناب نریندر مودی  نے اروناچل پردیش میں شری انّ کے فوائد کو اجاگر کرنے والے ایک دکاندار کا ویڈیو ساجھا کیاہے۔

خواتین اور بچوں کی بہبود کی مرکزی وزیر محترمہ اسمرتی ایرانی کے ذریعہ اس دکاندار کے بارے میں ایک ٹوئیٹ کو از سر نو ٹوئیٹ کرتے ہوئے ،وزیر اعظم نے ٹوئیٹ کیا:

’’انہوں نے شری انّ کے فوائد کو بالکل درست طریقے سے نمایا ں کیا ہے۔‘‘

***********

ش ح ۔  ع م ۔ م ش

U. No.4167