Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے، مغربی بنگال کے قانون ساز اسمبلی کے رُکن جناب بشنو پادا رے کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے،  مغربی بنگال  کے قانون ساز اسمبلی کے رکن  جناب بشنو پادا  رے کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔

وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا؛

“مغربی بنگال قانون ساز اسمبلی کے  رکن  جناب بشنو پادا   رے جی کے بے وقت انتقال سے دکھی ہوں۔ وہ ایک محنتی قانون ساز تھے ، جنہوں نے لوگوں کی امنگوں کو پورا کرنے کے لیے بہت کوششیں کیں۔ انہوں نے  @  بی جے پی   4  بنگال کو مضبوط کرنے کے لیے بھی سخت محنت کی۔ ان کے اہل خانہ اور حامیوں سے تعزیت۔  اوم شانتی۔”

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

۰۰۰۰۰۰۰۰

(ش ح- ا ک- ق ر)

U-7474