Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے، مدھیہ پردیش کے ڈنڈوری میں  سڑک حادثے کے متاثرین کے لئے نقد امداد کا اعلان کیا


وزیر اعظم جناب نریندر مودی  مدھیہ پردیش کے ڈنڈوری میں ہوئے ایک سڑک حادثے  کے متاثرین کے لئے نقد امداد کا اعلان کیا ہے۔

 مرنے والوں کے لواحقین کو پی ایم این آر ایف سے 2 –  2 لاکھ روپے، جبکہ زخمی ہونے والوں کو 50-50  ہزار روپے کی امداد کی جائے گی۔

وزیراعظم کے دفتر نے ایکس پر پوسٹ کیا ہے ؛

‘‘ایم پی کے ڈنڈوری میں سڑک حادثے میں مرنے والوں کے لواحقین کو پی ایم این آر ایف سے  2 -2  لاکھ روپے کی نقد امداد دی جائے گی۔ زخمیوں کو 50-50  ہزار روپے دیئے جائیں گے : PM @narendramodi”۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

(ش ح- وا – ق ر)

U-5509