وزیر اعظم جناب نریندر مودی مدھیہ پردیش کے ڈنڈوری میں ہوئے ایک سڑک حادثے کے متاثرین کے لئے نقد امداد کا اعلان کیا ہے۔
مرنے والوں کے لواحقین کو پی ایم این آر ایف سے 2 – 2 لاکھ روپے، جبکہ زخمی ہونے والوں کو 50-50 ہزار روپے کی امداد کی جائے گی۔
وزیراعظم کے دفتر نے ایکس پر پوسٹ کیا ہے ؛
‘‘ایم پی کے ڈنڈوری میں سڑک حادثے میں مرنے والوں کے لواحقین کو پی ایم این آر ایف سے 2 -2 لاکھ روپے کی نقد امداد دی جائے گی۔ زخمیوں کو 50-50 ہزار روپے دیئے جائیں گے : PM @narendramodi”۔
An ex-gratia of Rs. 2 lakh from PMNRF would be given to the next of kin of each deceased in the mishap in Dindori, MP. The injured would be given Rs. 50,000: PM @narendramodi https://t.co/15gyTtPM5X
— PMO India (@PMOIndia) February 29, 2024
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
(ش ح- وا – ق ر)
U-5509