جناب امیتابھ کانت کی ہندوستان کی جی 20 صدارت اور چوٹی کانفرنس، 2023 کے بارے میں ایک کتاب لکھنے کی کوششوں کو قابل ستائش قرار دیتے ہوئے، وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے تبصرہ کیا کہ انہوں نے انسانی بنیاد پر ترقی کو مزید آگے بڑھانے کے لیے ہندوستان کی کوششوں کے بارے میں ایک روشن تناظر پیش کیا ہے۔
ایکس پر جناب امیتابھ کانت کی ایک پوسٹ کا جواب دیتے ہوئے جناب مودی نے لکھا:
‘‘بھارت کی جی20 صدارت اور 2023 میں ہوئے سربراہی اجلاس کے بارے میں لکھنے کی آپ کی کوشش قابل ستائش ہے، جو ایک بہتر سیارے کی تلاش میں انسانیت پر مرکوز ترقی کو مزید آگے بڑھانے کی ہماری کوششوں پر ایک روشن نقطہ نظر پیش کرتی ہے۔’’
@amitabhk87″
Your effort to write about India’s G20 Presidency and the Summit in 2023 is commendable, giving a lucid perspective on our efforts to further human-centric development in pursuit of a better planet.@amitabhk87 https://t.co/S4nAIaHlTD
— Narendra Modi (@narendramodi) January 21, 2025
*****
UR-5456
(ش ح۔ ام۔ن م)