Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم  نریندر مودی نے گرو پورنیما کے موقع پر عوام کو مبارکباد دی


وزیر اعظم  جناب نریندر مودی نے گرو پورنیما کے مقدس موقع پر عوام کو مبارکباد دی ہے۔

ایک ٹوئیٹ میں وزیر اعظم نے کہا:

’’گرو پورنیما پر مبارکباد، یہ دن ان سبھی مثالی گروؤں کے تئیں تشکر کا اظہار کرنے کا دن ہے جنہوں نے ہمیں تحریک دی ،ہمیں راستہ دکھایا اور ہمیں زندگی کے بارے میں بہت کچھ سکھایا ،ہمارا معاشرہ دانشمندی اور سیکھنے سکھانے کی زبردست اہمیت سے منسلک ہے ۔ ہمارے گروؤں کا آشیرواد ہمارے ہندوستان کو نئی بلندیوں تک لے جائے ،ایسی میری دعا ہے۔‘‘

*******************

ش ح ۔ ح ا    ۔   م ش

U.N. 7499