Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم   نریندر مودی نے فٹنس کو فروغ دینے اور موٹاپے سے


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے اولمپک گولڈ میڈلسٹ نیرج چوپڑا کی فٹنس کو فروغ دینے اور موٹاپے سے لڑنے کی کوششوں کی ستائش کی ہے۔ جناب مودی نے موٹاپے سے لڑنے اور صحت مند طرز زندگی کو برقرار رکھنے کی ضرورت پر زور دیا۔

فٹ انڈیا کے لیے اجتماعی کوششوں کی اہمیت پر اولمپک گولڈ میڈلسٹ نیرج چوپڑا کے ایک مضمون کے جواب میں جناب مودی نے سول میڈیا پلیٹ فار م ایکس پر ایک پوسٹ میں کہا؛

‘‘نیرج چوپڑا کا ایک بصیرت انگیز اور حوصلہ افزا تحریر جو موٹاپے سے لڑنے اور صحت مند رہنے کی ضرورت کو دہراتی ہے۔  ’’@Neeraj_chopra1

*********

ش ح ۔ ظ ا۔  ت ع

U. No.6484