Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نریندر مودی نے سنسکرت گرامر کے ماہر پروفیسر بھاگیرتھ پرساد ترپاٹھی کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا جنہیں وگیش شاستری بھی کہا جاتا ہے


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نےسنسکرت گرامر کے ماہر پروفیسر بھاگیرتھ پرساد ترپاٹھی کے انتقال پر گہرے رنج وغم کااظہار کیا ہے جنہیں ویش ساستری بھی کہا جاتا ہے۔

 ایک ٹویٹ میں وزیراعظم نے کہا کہ :

’’پروفیسر بھاگیرتھ پرساد ترپاٹھی ’ وگیش شاستری‘ نے  جدید سائنسی طریقہ کار کااستعمال کرتے ہوئے نوجوانوں میں سنسکرت کو زیادہ مقبول بنانے میں بیش قیمتی تعاون کیا ہے ۔ وہ  ایک ایسے شخص تھے جنہیں معلومات حاصل تھی اور وہ بہت  پڑھتے لکھتے تھے، ان کے انتقال سے مجھے بہت دکھ ہواہے اور میں ان کے کنبے کے افراد اور دوستوں کے تئیں تعزیت کااظہار کرتا ہوں‘‘ اوم شانتی۔

 

*************

 

 

ش ح- ح ا– ف ر

U. No.5268